ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا : اللَّهُمَّ أَعِنِّي فِيْهِ عَلى صِيامِهِ وَقِيامِهِ، وَجَنِّبْنِي فِيْهِ مِنْ هَفَواتِهِ وَآثامِهِ، وَارْزُقْنِي فِيْهِ ذِكْرَكَ بِدَوامِهِ، بِتَوْفِيقِكَ يا هادِيَ المُضِلِّينَ.
ترجمہ:
اے اللہ ! اس روز میں روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد فرما، اور مجھے فضول باتوں اور گناہوں سے دور رکھ۔ اس روز میں اپنی یاد کو ہمیشہ کے لیے میرا نصیب بنا، اپنے فضل سے، اے گمراہوں کے رہنما!آمین
آڈیو: