اے میرے معبود! آج کے دن تیری راہ میں کی گئی میری کوششوں کو کامیابی عطا کر،اور میرے گناہوں پر خط عفو کھینچ دے میرے اعمال کو شرف قبولیت بخش دے اور میرے عیوب کو اپنے دامن کرم میں چھپالے، اے ہر ایک پکار پر گوش برآواز رہنے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518230 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
اے معبود! مجھے اس دن (مہینے میں) اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے، مجھے اپنے پیغمبروں کے آخری پیغمبر کی راہ و روش پر گامزن رہنے کی صفت سے آراستہ کردے، اے انبیاء کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518221 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے،اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں،اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 3518214 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء وجوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور کر دے، تیرے نور کے واسطے اے عارفوں کے قلوب کو منور کرنے والے
خبر کا کوڈ: 3518184 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اور خواہشیں پوری فرما اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں محمد(ص) اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر رحمت نازل فرما ۔
خبر کا کوڈ: 3518174 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
اے اللہ! اس روز میں روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد فرما، اور مجھے فضول باتوں اور گناہوں سے دور رکھ۔ اس روز میں اپنی یاد کو ہمیشہ کے لیے میرا نصیب بنا، اپنے فضل سے، اے گمراہوں کے رہنما!
خبر کا کوڈ: 3518106 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
رمضان المبارک کے چھوتے دن کی دعا
اے اللہ، اس مہینے اپنی طاعت کے لیے مجھے طاقت دے اور ذکر کی مٹھاس عطا کر اور شکر کی توفیق دے اور اپنی حفاظت اور حصار میں رکھ ۔ اے سب سے زیادہ بصیر و آگاہ۔
خبر کا کوڈ: 3518092 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: غزہ جنگ کا بچوں پر نفسیاتی اثر بچوں کی بڑی تعداد بدترین ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517496 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
جرمن مترجم ایکنا سے؛
ایکنا: اسٹیفن(عبدالله) فریڈریش شفر کا کہنا تھا کہ ترجمہ قرآن میں ترجمے کا ہدف اور مخاطب کی نوعیت کا ادراک ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517201 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: عالمی کونسل نے امن کے پیغام کو عام کرنے پر مشترکہ کاوشوں پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517152 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور نسل کشی کے خلاف فلسطینی اتحاد، صحافی، نوجوانوں سمیت انٹرنیشنل انفلوئنسرز نے جنگ بندی کا بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے آج یعنی 11 دسمبر 2023 کو عالمی ہڑتال کی کال دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3515466 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
دو اکتوبر کا عالمی دن؛
ایکنا تھران: مختلف عنوانوں اور بہانوں سے کچھ لوگ تشدد کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہے اور بعض اس مذہبی عنوان سے بھی اسکو انجام دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515052 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
بین الاقوامی گروپ: غزہ کے رہائشی طالب علم «صبح وجیه القیق»، نے سترہ دن میں حفظ قرآن کا اعزاز حاصل کرلیاہے
خبر کا کوڈ: 3455611 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ:ماؤں نے اپنے شیرخوار بچوں کےساتھ شرکت کی اور شیرخوار حسینی حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد منائی
خبر کا کوڈ: 1465843 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: آئی ایس او کے زیراہتمام منعقد ہونے والی احتجاجی ریلیوں میں امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1408092 تاریخ اشاعت : 2014/05/18