رمضان المبارک کے دسویں دن کی نورانی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے دسویں دن کی نورانی دعا

13:06 - March 11, 2025
خبر کا کوڈ: 3518131
اے خدا! مجھے اس دن اپنے دربار پر بھروسا کرنے والوں میں شامل فرما، اور مجھے اس میں اپنی بارگاہ میں کامیابی پانے والوں میں قرار دے، اور مجھے اپنی مہربانی سے اپنے مقربین میں شامل فرما، اے تمام طلب گاروں کی آخری امید!

ایکنا نیوز- دسویں دن کی نورانی دعا کچھ یوں ہے: 

رمضان المبارک کے دسویں دن کی نورانی دعا

ویڈیو کا کوڈ

بسم الله الرحمن الرحیم
اللهمّ اجْعلنی فیهِ من المُتوکّلین علیکَ واجْعلنی فیهِ من الفائِزینَ لَدَیْکَ واجْعلنی فیهِ من المُقَرّبینَ الیکَ بإحْسانِکَ یاغایَةَ الطّالِبین.

ترجمہ :

اے خدا! مجھے اس دن اپنے دربار پر بھروسا کرنے والوں میں شامل فرما، اور مجھے اس میں اپنی بارگاہ میں کامیابی پانے والوں میں قرار دے، اور مجھے اپنی مہربانی سے اپنے مقربین میں شامل فرما، اے تمام طلب گاروں کی آخری امید!

رمضان المبارک کے دسویں دن کی نورانی دعا

نظرات بینندگان
captcha