رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی خوبصورت دعا

IQNA

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی خوبصورت دعا

9:17 - March 23, 2025
خبر کا کوڈ: 3518205
اے اللہ ! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرماريا،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بھشت میں سکونت عنایت فرما اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے بائیسویں دن اس دعا کی تلاوت کرسکتے ہیں: 

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ فَضْلِکَ، وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ ٲَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ ۔

ترجمہ: اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرماريا،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بھشت میں سکونت عنایت فرما اے بے قرار  لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔

 

اڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 22 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
 
 
نظرات بینندگان
captcha