رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی خوبصورت دعا

IQNA

رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی خوبصورت دعا

6:39 - March 25, 2025
خبر کا کوڈ: 3518214
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے،اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں،اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے چوبیسویں دن اس دعا کی تلاوت کریں : 

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ وَأَسْأَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لِاَنْ ٲُطِیعَکَ وَلَا أَعْصِیَکَ، یَا جَوادَ السَّائِلِینَ ۔

ترجمہ: 

اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے،اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں،اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔

آڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 24 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
نظرات بینندگان
captcha