رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

7:55 - March 26, 2025
خبر کا کوڈ: 3518221
اے معبود! مجھے اس دن (مہینے میں) اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے، مجھے اپنے پیغمبروں کے آخری پیغمبر کی راہ و روش پر گامزن رہنے کی صفت سے آراستہ کردے، اے انبیاء کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے پچیسویں دن اس دعا کی تلاوت کریں: 

أَللّـهُمَّ اجْعَلْنى فيهِ مُحِبّاً لِاَوْلِيآئِكَ وَ مُـعـادِيـاً لاَعْـدآئِـكَ مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِيآئِكَ يـا عـاصِـمَ قُـلُوبِ النَّبِيّـينَ۔

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس دن (مہینے میں) اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے، مجھے اپنے پیغمبروں کے آخری پیغمبر کی راہ و روش پر گامزن رہنے کی صفت سے آراستہ کردے، اے انبیاء کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔

 

آڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 25 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
نظرات بینندگان
captcha