ایکنا نیوز کے مطابق کشمیر کے شہر سری نگر میں قرآنی تحقیقی ادارہ «تبیان» کے تعاون سے قرآنی خطاطی نمائش منعقد کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ تیئس رمضان المبارک سے شروع ہونے والی نمائش تین دن تک جاری رہے گی۔
تصویری جھلکیاں:
4273592