شهید طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر

IQNA

شهید طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر

5:27 - June 16, 2025
خبر کا کوڈ: 3518651
ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک ۱۴۰۲ھ کے وسط میں، شہید محمدمهدی طہرانچی نے حسینیہ فاطمہ الزہرا (س) میں مجمع قاریان نوجوان کی جانب سے منعقدہ محفل انس با قرآن کریم میں شرکت کی۔

یہ روحانی اور معنوی محفل حجۃ‌الاسلام والمسلمین سیدمهدی خاموشی، صدر ادارہ اوقاف و امور خیریہ، نوجوان قاریان قرآن اور دیگر شرکاء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

شہید محمدمهدی طہرانچی، جمعہ کی سحرگاہ، ۲۳ خرداد (مطابق ۱۴ جون)، صہیونی رژیم کے حملے میں شہید ہو گئے۔/

 

تصاویر:

 

 

 

4288660

نظرات بینندگان
captcha