کانفرنس «قرآن و شیعہ اسلام» ٹورنٹو یونیورسٹی میں

IQNA

کانفرنس «قرآن و شیعہ اسلام» ٹورنٹو یونیورسٹی میں

8:02 - August 26, 2025
خبر کا کوڈ: 3519049
ایکنا: کانفرنس «قرآن اور شیعہ اسلام: متون، مطالعات، وراثت» کو شیعی تحقیقاتی ادارہ (SRI) اور یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے اسلامی مطالعات ادارہ کے تعاون سے ٹورنٹو، کینیڈا کے جیکمن ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، اس کانفرنس کا مقصد محققین کے لیے ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جس میں وہ قرآن کے حوالے سے شیعہ نقطہ نظر کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے سکیں اور شیعی علماء کی قرآنی مطالعات میں بھرپور اور متنوع شرکت کی تحقیق کر سکیں۔

کانفرنس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پہلا دن: پیر، (۳ ستمبر):

پنل ۱: جڑیں اور بنیادیں (صبح ۹:۳۰ بجے مقامی وقت)

پنل ۲: پیغمبران، امامان اور قرآن (صبح ۱۱:۲۵ بجے)

پنل ۳: ظاہر اور باطن (دوپہر ۲:۱۵ بجے)

دوسرا دن: منگل، ۲۶ اگست (۴ ستمبر):

پنل ۴: شیعہ اور سنی (صبح ۹:۴۵ بجے)

پنل ۵: صفوی موڑ (دوپہر ۱:۰۰ بجے)

پنل ۶: جدید تحولات اور رسومات (دوپہر ۳:۰۰ بجے)

 

4301546

نظرات بینندگان
captcha