کانفرنس

کانفرنس

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے پہلے بین الاقوامی قرآن و انسانی علوم کانفرنس میں شریک محققین اور دانشوروں کو اعزازات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3519278   تاریخ اشاعت : 2025/10/07

حجت‌الاسلام والمسلمین اکبر راشدی‌نیا:
ایکنا: اسلامی و انسانی علوم کے ڈیجیٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ پہلی قومی ڈیجیٹل اسلامی علوم کانفرنس نو اکتوبر کو مقدس شہر قم میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3519266   تاریخ اشاعت : 2025/10/05

ایکنا: کانفرنس وزارتِ اوقاف و امور اسلامی کے اسلامی تحقیقات و مطالعاتی شعبہ اور قطر یونیورسٹی کے "ابن خلدون مرکز برائے انسانی و سماجی علوم" کے تعاون سے، قطر یونیورسٹی کے فیکلٹی آف لا (کالج آف لا) میں منعقد کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3519250   تاریخ اشاعت : 2025/10/03

ایکنا: قطر میں بین الاقوامی قرآن کانفرنس اور امت کا اجتماع یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3519232   تاریخ اشاعت : 2025/09/29

بین الاقوامی کانفرنس میں؛
ایکنا: نیویارک میں "دو ریاستی حل" کانفرنس؛ عالمی رہنماؤں نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519210   تاریخ اشاعت : 2025/09/24

ایکنا: صنعا میں تیسری بین الاقوامی کانفرنس برائے پیامبر اعظمؐ کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519165   تاریخ اشاعت : 2025/09/16

انتالیسویں وحدت کانفرنس بارے ایکنا رپورٹ
ایکنا: ایران آج وحدت اسلامی کا علمبردار ہے اور مختلف ممالک میں وحدت کے آثار نظر آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519122   تاریخ اشاعت : 2025/09/09

ایکنا: انتالیسویں وحدت اسلامی کے حوالے سے ادیان یونیورسٹی میں پیرس کانفرنس منعقد ہوئی جہاں حجت الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، جنرل سیکریٹری تقریب مذاهب اسلامی نے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3519120   تاریخ اشاعت : 2025/09/08

ایکنا: بین الاقوامی کانفرنسِ بھارت کی ریاست کیرالا کے شہر کالیکوٹ میں مفتیِ اعظمِ ہند کی نگرانی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3519118   تاریخ اشاعت : 2025/09/08

ایکنا: کانفرنس «قرآن اور شیعہ اسلام: متون، مطالعات، وراثت» کو شیعی تحقیقاتی ادارہ (SRI) اور یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے اسلامی مطالعات ادارہ کے تعاون سے ٹورنٹو، کینیڈا کے جیکمن ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519049   تاریخ اشاعت : 2025/08/26

ایکنا: انجمن مہاجرین مراکش جس کا مرکز اسپین میں ہے، نے اپنی ساتویں کانفرنس "اسلام ہراسی کی بیخ کنی" کے عنوان سے ۲۱ اور ۲۲ اکتوبر کو اسپین کے شہر مالاگا کی یونیورسٹی میں منعقد کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519036   تاریخ اشاعت : 2025/08/23

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی کانفرنس مختلف ممالک کے محققین کی شرکت کے ساتھ 65ویں ملائیشین بین الاقوامی قرآنی تلاوت و حفظ مقابلے کے موقع پر کوالالمپور میں منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518955   تاریخ اشاعت : 2025/08/09

ایکنا: فلسطین کے دفاع میں خواتین علما و مبلغان کی پہلی بین الاقوامی خواتین کانفرنس تئیس اپریل کو استنبول میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3518377   تاریخ اشاعت : 2025/04/25

ایکنا: سیمینار بعنوان «مقاصد القرآن» شریعت و معارف اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے شارجہ میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518346   تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی اسکالر حجت‌الاسلام یحیی جهانگیری، نے دوسری بین الاقوامی کانفرنس « مذاهب اسلامی کے درمیان پل» میں علماء کی ذمہ داریوں پر اظھار خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 3518121   تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: جدہ میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس و نمایش میں 95 ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517812   تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: دو روزہ اسلام آباد بین الاقوامی کانفرنس میں ۵۰ مختلف ممالک کے دانشور شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517800   تاریخ اشاعت : 2025/01/13

ایکنا: دارالقرآن آستانہ مقدس حسینی اور نجف مدارس کے علماء میں امام حسین ع بین الاقوامی کانفرنس پر مشاورتی نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517784   تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: سعودی عرب نے حجاج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517763   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامک آرٹ کانفرنس چودہ ممالک کے دانشوروں کے ساتھ منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517540   تاریخ اشاعت : 2024/11/28