ایکنا نیوز کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حال ہی میں ایک استفتاء کے جواب میں یہ اجازت مرحمت فرمائی۔ رسانہ KHAMENEI.IR نے سوال اور جواب کو درج ذیل طور پر شائع کیا ہے:
سوال: کیا آپ اجازت دیتے ہیں کہ خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کے لیے مخصوص کیا جائے؟ جواب: مؤمنین مجاز ہیں کہ خمس کے امام علیہ السلام کے حصے کا نصف (یعنی خمس کا ایک چوتھائی) مظلوم عوامِ غزہ کی مدد کے لیے ادا کریں۔/
4304234