
44ویں فجر قومی فلم فیسٹیول کی فلموں کی نمائش آج بروز اتوار تہران کے سینما گھروں میں شروع ہوگی۔ ایرانی سنیما مقابلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی 33 فلمیں تہران بھر کے 33 عوامی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ منوچہر شاہسواری اس سال فجر فلیم فیسٹیول کی میزبانی کر رہے ہیں۔
IRNA