تشییع رهبر شهيد بارے عراق میں یادگاری ٹکٹ جاری

IQNA

تشییع رهبر شهيد بارے عراق میں یادگاری ٹکٹ جاری

8:09 - July 09, 2026
خبر کا کوڈ: 3520426
ایکنا: عراق کے وزیرِ مواصلات نے اسلامی انقلاب کے شہید رہبر، حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ‌ایؒ کی عراق میں منعقد ہونے والی تشییع کے موقع پر ان کی شہادت کی یاد میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی کی۔

ایکنا نیوز- عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی (واع) کے حوالے سے رپورٹ کی گئی ہے کہ عراق کے وزیرِ مواصلات محمد السند نے اسلامی انقلاب کے شہید رہبر، سید علی خامنہ‌ایؒ کے تاریخی اور شاندار تشییعی مراسم کی مناسبت سے ایک خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ کی اشاعت کا حکم جاری کیا ہے۔

 

یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ اس عظیم رہبر کی یاد، خدمات اور میراث کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ عراقی عوام کی تاریخی اور میلیونی الوداعی شرکت کو محفوظ کرنے کے مقصد سے جاری کیا جا رہا ہے۔/

 

4362906

نظرات بینندگان
captcha