ایکنا نیوز- عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی (واع) کے حوالے سے رپورٹ کی گئی ہے کہ عراق کے وزیرِ مواصلات محمد السند نے اسلامی انقلاب کے شہید رہبر، سید علی خامنہایؒ کے تاریخی اور شاندار تشییعی مراسم کی مناسبت سے ایک خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ کی اشاعت کا حکم جاری کیا ہے۔
یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ اس عظیم رہبر کی یاد، خدمات اور میراث کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ عراقی عوام کی تاریخی اور میلیونی الوداعی شرکت کو محفوظ کرنے کے مقصد سے جاری کیا جا رہا ہے۔/
4362906