ٹیگس - نایجریا

iqna

IQNA

ٹیگس
نایجریا
ایکنا: نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515593    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا لاگوس: نایجریا کی ڈیزائنر لڑکی نے باحجاب گڑیا سے کافی لوگوں کی توجہ جلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514744    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

شیخ ابراہیم زکزاکی:
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریک کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات میں سائبر اسپیس میں جہاد کی ضرورت اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511818    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

تہران(ایکنا) مختلف اسلامی اداروں نے اسکولوں میں حجاب پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کی شہری کی حیثیت قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511385    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) گومبہ ریاست کے «الاحفاد» فاونڈیشن کے نمایندوں اور ایرانی مرکز کے سربراہ کی ملاقات میں قرآنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511342    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بین الاقوامی گروپ:مغربی افریقی ملک نائیجر کے دارالحکومت میں فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف احتجاج کے دوران دو گرجا گھروں کو نذر آتش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2719409    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے موٹر سائیکلوں پر سوار پچاس عناصر نے نائیجیریا کے صوبے بورنو کے شہر مائیڈو گوری کے قریب ناگوم کالونی کے بازار میں اندھا دہند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1449996    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجوتنظیم ISISکی طرح بوکو حرام نامی تنظیم نے بھی نائیجریا میں پہلی بار ایک شہر پر قبضہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 1432789    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی دو سو سے زائد اغواء کردہ لڑکیوں میں تریسٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 1426934    تاریخ اشاعت : 2014/07/08