نائیجیریا: کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی

IQNA

15:54 - December 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3515593

نائیجیریا: کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی

ایکنا: نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی۔

نائیجیریا: کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق وسطی پلاٹیو (Plateau) ریاست میں کیے گئے ان حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں.

حملہ آوروں نے 2 علاقوں میں مسیحیوں کی 20 بستیوں کو نشانہ بنایا اور سوا دو سو گھروں اور عبادت گاہوں کو آگ لگادی۔

انتظامیہ نے حملہ آوروں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی تاہم حملوں میں مرنے والے مسیحیوں کی تعداد 160 بتائی گئی ہے.

نظرات بینندگان
captcha