ایکنا: بین الاقوامی میڈیا کے مطابق "حنظلہ" نامی کشتی ، جو "آزادی کے بیڑے" (Freedom Flotilla) کا حصہ ہے، اٹلی کے شہر سیراکوزا (سیسیلی) کی بندرگاہ سے محاصرہ توڑنے کے لیے غزہ کی طرف روانہ ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518814 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: سینکڑوں فلسطین حامی افراد نے سوئیزرلینڈ میں صہیونی رژیم کی جانب سے امدادی کشتی روکنے پر ٹرینوں کو روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518629 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: انصارالله یمن کی جانب سے وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ جشن میلاد نبی اکرم(ص) گلیکسی لیڈر کشتی پر منایا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517111 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء نے روھنگیا مہاجرین کی کشتی وں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515369 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
روسی صدر نے لوہانسک اور دونیتسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور ساتھ میں روسی پارلیمنٹ کو اس کی توثیق پر جلد عمل درآمد کا بھی کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511364 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
بین القوامی گروپ:سڈنی…آسٹریلیا کی ایک میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1401326 تاریخ اشاعت : 2014/04/29