آرٹیفیشل

آرٹیفیشل

IQNA

ٹیگس
ایکنا: الازہر کے انسدادِ انتہاپسندی مبصر ادارے نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال کے خطرات پر انتباہ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519354   تاریخ اشاعت : 2025/10/21

ایکنا: مصر کے مفتی اور عالمی فتوٰی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو شرعی احکام جاری کرنے یا حتمی فتویٰ دینے کا اختیار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518963   تاریخ اشاعت : 2025/08/10

وزیر علوم:
ایکنا: ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتیں مصنوعی ذہانت (AI) کے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم تیاری رکھتی ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا میں منصفانہ طور پر تقسیم نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518507   تاریخ اشاعت : 2025/05/20

نمایشگاه « حسین کے ساتھ اکیسویں صدی میں»
ایکنا تھران: اکیسویں صدی میں حسین کے ساتھ نمایش میں عاشورا بارے فن پارے شامل ہیں جس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ساتھ واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514872   تاریخ اشاعت : 2023/09/01

ایکنا تھران: اپلیکیشن بنام «ترتیل» ملٹی پرپز پروگرام ہے جو IA کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جس سے حفظ و قرآت میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514369   تاریخ اشاعت : 2023/05/25

تہران(ایکنا) ادارہ امور اسلامی دبئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے اغلاط سے پاک قرآن مجید کی اشاعت پر کام کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511376   تاریخ اشاعت : 2022/02/26