چوتھا بین الاقوامی قرآنی خواتین مقابلہ جمعے کو منعقد ہوا جسمیں بیس طالبات شریک تھیں جہاں بین الاقوامی ماہرین قرآن ججز کے فرائض انجام دیں رہے تھے، خواتین کے جونئیر، سنئیر کیٹگری اور معذور خواتین میں حفظ کے الگ مقابلے بھی منعقد ہوئے،
خبر کا کوڈ: 3511441 تاریخ اشاعت : 2022/03/06