ایکنا تھران: سعودی کونسل نے عوام سے کہا ہے کہ وہ آج شام کو چاند مشاہدہ کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513975 تاریخ اشاعت : 2023/03/21
قم میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے تعاون سے علما اور ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا اور رویت ہلال کی نشست ہوئی تاہم اعلان کیا گیا کہ یکم رمضان اتوار کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511608 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
کویت میں رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، کویتی ماہر فلکیات
خبر کا کوڈ: 3511579 تاریخ اشاعت : 2022/03/28