ایکنا ایران ٹرمپ امریکہ مسلمان پناہ گزین پابندی

ایکنا ایران ٹرمپ امریکہ مسلمان پناہ گزین پابندی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایک خصوصی صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے جس کے تحت شامی اور ایرانی پناہ گزینوں اور مسلم ممالک سے تارکین وطن کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3502373    تاریخ اشاعت : 2017/01/25