بي بي خدیجہ الکبریٰ سلام الله علیھا وہ ھمسر نبي مڪرم صلي الله عليه وآله وسلم ھیں جنکو خدای سبحان نے جبرائیل کے واسطہ سے سلام بیھجا ھے۔
خبر کا کوڈ: 3511670 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
بین الاقوامی گروپ:حضرت ابوطالبؑ نے اپنی قوت و حشمت و مقام اور اپنی اولاد اور حضرت خدیجہ الکبریؑ نے اپنے پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے شجر اسلام کو ایسی توانائی عطا کی کہ اس کا سایہ پوری کائنات پر ہوا اور آج تک اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ الکبریؑ کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3320588 تاریخ اشاعت : 2015/06/28
بین الاقوامی گروپ: اسلام عورت کو جو حقوق و تحفظ اور اعلی مقام فراہم کرتا ہے وہ مقام و مرتبہ کوئی اور دین فراہم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 3006381 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: دس رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستان کے تمام شھروں میں حضرت خدیجہ کی رحلت کے حوالے سے مجالس منعقد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1428238 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ:دینی مدارس کے انجمن محققین تاریخ کے سربراہ نے حضرت خدیجه(س) کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ آپ چار کامل ترین عورتوں میں سے ایک ہیں.
خبر کا کوڈ: 1427873 تاریخ اشاعت : 2014/07/09