ایکنا تھران- مرکز الازهر، مفتی قدس و فلسطین اور قاضی قضات فلسطین نے شهر «الخلیل» میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ اس سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512865 تاریخ اشاعت : 2022/10/12
ایکنا تھران- ترک وزیر داخلہ کے مطابق سوشل میڈیا پر قرآن سوزی کرنے والے دو گستاخ جوان کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512837 تاریخ اشاعت : 2022/10/06
تہران ایکنا- ھمبرگ میں توہین قرآن و اسلام کی ایران نے شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512469 تاریخ اشاعت : 2022/08/09
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511701 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
تہران(ایکنا) مظاہرین نے ڈنمارکی شدت پسند کی جانب سے توہین قرآن کے خلاف احتجاج کیا جہاں پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511687 تاریخ اشاعت : 2022/04/16