توہین قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514571    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

پریس کانفرنس اور ایکنا نیوز سے گفتگو؛
ایکنا کوئٹہ- مسلمانوں نے آج تک کسی کتاب مقدس کی توہین نہیں کی ہے مگر روشن فکری کے دعویدار مغربی ممالک میں قرآن سوزی معمول بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514570    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

اسلامی تعاون تنظیم:
ایکنا تھران: او آئی سی نے ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514565    تاریخ اشاعت : 2023/07/04

فرنچ شہری کی جانب سے یونان کے مسلم نشین علاقے میں قرآن پھاڑنے والے مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514475    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

ایکنا تھران: روسی وزیر انصاف نے مذاہب کے احترام پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ روس ولگوگراڈ میں قرآن سوزی کے مجرم کو سزا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514356    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

ایکنا تھران: گذشتہ سال حملے کے بعد پہلی بار ہندوستانی نژاد مرتد سلمان رشدی منظر عام پر آیا جہاں امریکہ میں اظھار رائے کے بہانے سے انکو ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514341    تاریخ اشاعت : 2023/05/21

ایکنا تھران: عبدالملک بدرالدین الحوثی کا کہنا تھا «ایک مسلمان کی حیثت سے ہمیں چاہیے کہ جو ممالک قرآنی سوزی کی اجازت دیتے ہیں انکا بائیکاٹ کرنا چاہیے».
خبر کا کوڈ: 3514033    تاریخ اشاعت : 2023/04/01

ایران تھران: اسلامی مرکز الازهر نے ڈنمارک میں قرآن سوزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو نفرت انگیز ترین قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3514021    تاریخ اشاعت : 2023/03/29

ایکنا تھران: اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے کوپنھاگ میں قرآن سوزی کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514015    تاریخ اشاعت : 2023/03/28

تحقیقی ادارہ برائے تربیت و ثقافت
ایران تھران- تمام اسلامی ممالک کے علما کو مغربی ممالک میں توہین قرآن بارے ایک ریڈ لاین کو مشخص کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513692    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

توہین قرآن پر رهبر معظم انقلاب کا ردعمل
ایکنا تھران - رهبر انقلاب نے یورپی ممالک میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513685    تاریخ اشاعت : 2023/01/29

اس سے بڑھ کر کیا انتہاء پسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنے والی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے, امت کو آہس میں الجھنے کی بجائے ان سازشوں کے مقابل یکجا ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513663    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

آیت اللہ نوری ہمدانی:
ایکنا تھران- حضرت آیت الله العظمیٰ نوری ہمدانی نے آج صبح اپنے درس خارج کے آغاز میں سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی.
خبر کا کوڈ: 3513655    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

ایکنا تھران- سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر ایک مصری جوان کی جانب سے الازہر اور دیگر صارفین نے شدید غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513298    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

ایکنا تھران- مالی میں لاکھوں افراد نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا اور مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513053    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

ایکنا تھران- سوشل میڈیا میں وایرل ایک مسلم باحجاب خاتون کی توہین اور اس کے قرآن کو شہید کرنے کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512909    تاریخ اشاعت : 2022/10/18

قرآنی اپ ڈیٹس؛
ایکنا تھران- ترکی میں تیسری پوزیشن، کویت میں نمایندے کا اعلان اور مشکات مقابلوں کے فاینلسٹ کا اعلان اہم قرآنی واقعات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512880    تاریخ اشاعت : 2022/10/15

ایکنا تھران- مرکز الازهر، مفتی قدس و فلسطین اور قاضی قضات فلسطین نے شهر «الخلیل» میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ اس سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512865    تاریخ اشاعت : 2022/10/12

ایکنا تھران- ترک وزیر داخلہ کے مطابق سوشل میڈیا پر قرآن سوزی کرنے والے دو گستاخ جوان کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512837    تاریخ اشاعت : 2022/10/06

تہران ایکنا- ھمبرگ میں توہین قرآن و اسلام کی ایران نے شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512469    تاریخ اشاعت : 2022/08/09