توہین قرآن

توہین قرآن

IQNA

ٹیگس
ایکنا: برطانیہ کی ایک عدالت نے اس شخص کی سزا منسوخ کر دی ہے جسے لندن میں ترکی کے قونصل خانے کے قریب قرآنِ کریم کی ایک نسخہ نذرِ آتش کرنے پر جرمانہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3519303    تاریخ اشاعت : 2025/10/12

ایکنا: خصوصی عدالت نے تجدید نظر کی درخواست میں سوئیڈن کے شدت پسند لیڈر پالوڈان کی سزا معطل کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519285    تاریخ اشاعت : 2025/10/08

ایکنا: برطانوی عدالت میں قرآن سوزی کے مجرم کو عدالت سے سزا ملنے پر اسلامک الائنس نے خوشی کا اظھار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518617    تاریخ اشاعت : 2025/06/09

ایکنا: برطانوی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ترک قونصلیٹ کے سامنے قرآن سوزی کرنے والے شخص کو مجرم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518599    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے توہین قرآن کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518509    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: صہیونی آباد کاروں کی جانب سے الخلیل کے قریب علاقہ «خلة الفرن» میں قرآن مجید کے اوراق شہید کرکے پھینک دیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518388    تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: یمن میں قرآنی مراکز کے طلباء نے صیہونی اہلکاروں کی جانب سے توہین قرآن کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517027    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: پولیس کی حفاظت میں گستاخ خاتون «گوسٹاو آدولف ٹورگ» میدان جو شهر مالمو میں واقع ہے قرآن دوبارہ نذر آتش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516328    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: خاتون جو خود کو « صلیبی خاتون» کہتی ہے انہوں نے صلیب اٹھا کرقرآن کریم کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516292    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: لاهور میں عدالت نے پاکستانی خاتون کو توہین قرآن پر عمر قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516100    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: پولیس نے قرآن سوزی میں مداخلت کرنے والوں پر لاٹھی چارج کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515712    تاریخ اشاعت : 2024/01/19

ایکنا : اسلامی ممالک کی تنظیم نے ڈنمارک میں مقدس کتب کی توہین کو روکنے کے بارے میں اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515464    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا ہالینڈ: ترکی، سعودی عرب اور اردن کے علاوہ او آئی سی نے ہالینڈ میں ایک شدت پسند پارٹی کی جانب سے توہین قرآن پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515010    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا اسٹاک ہوم: چچن نژاد سوئیڈش باکسر حمزه چیمائف نے قرآن سوزی پر احتجاجا سوئیڈن کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515009    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

اسلامی ممالک کی تنظیم کے تعاون سے؛
ایکنا عراق: او آئی سی کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سائیڈ میں قرآن سوزی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514973    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا اسلام آباد:کرسچن کیمونٹی کے رہنماوں نے اسلام آباد میں واقع ایرانی ثقافتی مرکز میں منعقدہ پروگرام میں آسمانی کتابو کی توہین کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514965    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا کوئٹہ: خانه فرهنگ ایران کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار میں علما نے قرآن سوزی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514904    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا عراق: نمائش کا اہتمام عراق کی وزارت ثقافت اور آرٹ گیلری کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514860    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا تھران: عالم اسلام کے بعض معروف قرآء نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514829    تاریخ اشاعت : 2023/08/24