ایکنا امریکہ حجاب خواتین ٹرمپ مہم ریلی مسلم

ایکنا امریکہ حجاب خواتین ٹرمپ مہم ریلی مسلم

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ پالیسیاں اختیار کئے جانے کے بعد مسیحی برادری بھی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میدان میں کود پڑی ،مہم میں خواتین اپنی حجاب میں تصاویر شیئر کر کے ٹرمپ کی پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3502433    تاریخ اشاعت : 2017/02/04