بین الاقوامی گروپ: ملک سے کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے اور مسافروں کو 'خوف خدا' دلانے کے لیے (پی آئی اے) بھی اب میدان میں آگئی ہے اور اس حوالے سے رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ قومی ایئرلائن کی پروازوں سے قبل مسافروں کو 'اینٹی کرپشن گانے' سنوائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3502437 تاریخ اشاعت : 2017/02/05