رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں او بعض حجاج کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ حج کے بیش بہاء معنوی اور دنیوی فوائد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514327 تاریخ اشاعت : 2023/05/18
رهبر معظم انقلاب:
حج منتظمین سے خطاب میں اس روحانی سفر کےلئے اندورونی اور ذہنی تیاری کو اہم قرار دیتے ہویے فضول گھومنے سے پرہیز کرنے اور عالم اسلام کی مشکلات کو اجاگر کرنے کو اہم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512024 تاریخ اشاعت : 2022/06/09