اعمال

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: ربیع الاوال کے پہلے مبارک دن میں غسل، روزہ اور زیارت حضرت رسول‌(ص) و حضرت علی(ع) کی قرآت سے مبارک بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514962    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا تھران: صدقه دینا، غسل، زیارت حضرت رسول(ص) و امام حسین مجتبی(ع) «یا شدید‌القوی ...» اہم اعمال میں شامل ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514944    تاریخ اشاعت : 2023/09/14

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر:
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر نے اردو اور عربی زبان زائرین کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں خصوصی طور پر ۱۹ویں،۲۱ویں اور ۲۳ویں شب قدر میں اعمال کے انعقاد کی اطلاع دی۔
خبر کا کوڈ: 3514089    تاریخ اشاعت : 2023/04/11

اس دن اور اس رات دعا اور توبہ قبول ہوتی ہے اور عبادات کا ثواب کئی گنا زیادہ ملتا ہے
خبر کا کوڈ: 3512258    تاریخ اشاعت : 2022/07/08

بین الاقوامی گروپ: حج امور کے ماہر دانشور کے مطابق احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان حاجیوں کا حج مقبول اور انکی موت شہادت کی موت ہے
خبر کا کوڈ: 3363029    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے
خبر کا کوڈ: 3310594    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ: شریکتہ الحسین، حضرت زینب(س) کی رحلت کے حوالے سے مجلس اسلامی مرکز مانچسٹر میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3255009    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب فرماتے ہیں « مجھے یاد ہے جب ہم اپنی والدہ کے ساتھ ایک سادہ سا فرش لیکر مکان کے صحن کے ایک گوشے میں جاکر بیٹھ جاتے اور گھنٹوں اعمال عرفہ بجا لاتے۔ دعا،ذکر،نمازوغیرہ بہن اور بھائیوں کے ہمراہ اکھٹے بجا لاتے».
خبر کا کوڈ: 1456609    تاریخ اشاعت : 2014/10/03