منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3512277 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے حکام کی نااہلی ، لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے اس سال منی میں المناک سانحہ رنما ہوا جس میں 28 ممالک کے 5000 سے زائد حجاج کرام شہید ہوگئے جن میں 99 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان اپنے حجاج کی تعداد کا بتدریج اعلان کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384782 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج آپریشن 14-2013ء کو ہر لحاظ سے مثالی قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار 368 پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی، مدینہ منورہ میں مرکزیہ سے باہر رہائش پذیر حجاج کو 400 ریال واپس کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3384312 تاریخ اشاعت : 2015/10/12