آسکار ایوارڑ میلہ تقریب قرآنی آیت انسان بچانا

آسکار ایوارڑ میلہ تقریب قرآنی آیت انسان بچانا

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ڈکومنٹری فلم «وایٹ کیپس» کے ڈایریکٹر نے اسٹیج پر خطاب کے دوران کہا : «قرآن کی ایک آیت پیش کرنا چاہتاہوں جسمیں کہا گیا ہے کہ ایک فرد کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے».
خبر کا کوڈ: 3502582    تاریخ اشاعت : 2017/02/28