تلاوت قرآن کا ھنر/ 28
استاد محمد صدیق منشاوی ان معروف مصری قاریوں میں شمار ہوتا ہے جنکی آواز اور تلاوت سننے والوں کو مسحور کردیتی ہے اور سننے والے آیات کے معنی میں ڈوب جاتے۔
خبر کا کوڈ: 3513805 تاریخ اشاعت : 2023/02/22
تلاوت قرآن کا ہنر/ 20
جنوبی مصر کے قاری استاد احمد الرزیقی جو استاد عبدالباسط و استاد منشاوی سے متاثر تھے انہوں نے ایسے طرز ایجاد کیے جس نے انکو شہرہ آفاق بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3513642 تاریخ اشاعت : 2023/01/22
تلاوت قرآن کا ہنر/ 5
ایکنا تھران- بہت سے قرآء استاد منشاوی کی دلنشین تلاوت کا دلدادہ ہوتے ہیں, جوان قرآء کی تلاوت کی پیشرفت میں انکی تلاوت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512851 تاریخ اشاعت : 2022/10/10