قدیم احمد

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد ابن طولون یا مسجد احمد بن طولون مصری شهر قاهره کی قدیم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے، احمد بن طولون بانی دولت سلسلہ طولونی‌ نے سال ۸۷۷ عیسوی کو قاہرہ کے نوساز علاقے میں قایم کرنے کا حکم دیا۔ مذکور مساجد ایک صحرائی علاقے میں قایم کی گئی ہے اور مصر کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3512860    تاریخ اشاعت : 2022/10/11