ایکنا: جب ممبئی کی مساجد کو لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے سے روک دیا گیا، تو ان مساجد کے منتظمین نے متبادل ذرائع تلاش کرنے شروع کیے، جن میں موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518812 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
پریس نوٹ+تصویریں:
ایکنا: زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے اندھیری ویسٹ، ممبئی میں سالانہ یوم القدس ریلی میں شرکت کی، جو امام خمینیؒ کی اس اپیل کی بازگشت تھی کہ اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور فلسطین کی حمایت کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3518243 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا، دہلی: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مشہور زمانہ مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان عالم اور شہر ممبئی کے ممتاز علماء اور مومنین کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517141 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
بمبئی کے امام مولانا نجیب الحسن زیدی:
ایکنا دھلی نو: حماس نے جو کچھ کیا وہ ایک دبا ہوا لاوا تھا جو ابل گیا مسلسل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظلم ہوتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515123 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
ایکنا تہران: 21 اپریل 2023 کو، ممبئی میں لوگوں نے یوم القدس کا اہتمام کیا، جو ہر سال ماہ مقدس رمضان کے آخری جمعہ کو منایا جاتا ہے۔ یہ تقریب دنیا بھر میں ہونے والے ظلم بالخصوص فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو ایک موقع فراہم کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514160 تاریخ اشاعت : 2023/04/21
ایکنا تھران- ممبئی کی مشہور حاجی علیؒ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کے بعد درگاہ کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا اور ڈاگ اسکواڈ اور ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی یہاں طلب کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513058 تاریخ اشاعت : 2022/11/06