ایکنا وزیر داخلہ مشال خان مذہب توہین

ایکنا وزیر داخلہ مشال خان مذہب توہین

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مشال خان کا قتل سفاکیت کی انتہا ہے اور مشال خان کے قتل کے معاملے میں مذہب کا غلط استعمال کیا گیا جس سے بہت غلط پیغام گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502818   تاریخ اشاعت : 2017/04/16