بین الاقوامی گروپ: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 8 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3502842 تاریخ اشاعت : 2017/04/20