ویبنار «شهید سلیمانی؛ شهید وحدت، اقتدار امت» میں؛
ایکنا تھران- ویبنار « شهید سلیمانی؛ شهید وحدت، اقتدار امت» میں حاج قاسم سلیمانی کو مکتب امام خمینی(ره) کا شاگرد قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ انکا مشن صہیونیسم کی نابودی اور قدس کا انکے وجود سے پاک کرانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513517 تاریخ اشاعت : 2023/01/04