جواد آملی

iqna

IQNA

ٹیگس
ائمہ معصومین علیہم السلام کےساتھ رابطہ برقرار کرنے کے کئی راستے ہیں، ان میں سے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی، روح کی پاکیزگی، نماز شب اور دعائے سحر کی پابندی اور طہارت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513590    تاریخ اشاعت : 2023/01/14

بین الاقوامی گروپ: آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر امریکا قدرت کا حامل ہے تو وہ بہائے گئے خون و بنائے گئے قبروں اور کئے گئے خیانت کی وجہ سے ہے اور اس ملک سے مقابلہ کے لئے اس کے سامنے ہمت و ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے اور اس کے ہاتھوں سے قدرت کی ہتھیار اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 3315415    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسلامی نظام حکومت میں خیانت کو انسانی حیات و ذات انسان سے خارج بیان کیا ہے اور کہا : اگر انسان اسلامی نظام حکومت میں خیانت کرے اور اپنی ذمی داری و وظائف میں کوتاہی کرے تو وہ نہ صرف انسانی حیات سے دوری اختیار کی ہے بلکہ حیوانات سے بھی پست تر ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3313291    تاریخ اشاعت : 2015/06/12