ایکنا عمرہ پاکستان سعادت حج سرفہرست سعودی رپورٹ

ایکنا عمرہ پاکستان سعادت حج سرفہرست سعودی رپورٹ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یوں تو دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج و عمرہ ادا کرنے کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر کرہ ارض پر چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل متعمرین کی نصف تعداد عمرہ کے مناسک ادا کرنے حجاز مقدس پہنچتی ہے جن میں پاکستان سر فہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502910   تاریخ اشاعت : 2017/05/01