ایران کے بین الاقوامی قاری اور عالم اسلام کے نابینا قرآنی مقابلوں میں ٹاپ کرنے والے قاری محمد بهرامی جو حرم امام رضا(ع) میں اعزازی خادم بھی ہے انہوں نے جمعہ کی نماز سے قبل سورہ مبارکه کهف کی تلاوت کے علاوہ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3513888 تاریخ اشاعت : 2023/03/06