حرم امام رضا(ع)

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تہران: ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ایک بار پھر سے حرم امام رضا(ع) کے خادموں کو روزے داروں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا اور زائرین و مجاورین کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بابرکت دستر خوان پر مہمان بننے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3514024    تاریخ اشاعت : 2023/03/29

ایکنا تہران: ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں16 ویں بین الاقوامی قرآن وعترت نمائش کا حرم امام رضا(ع) میں افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514012    تاریخ اشاعت : 2023/03/27

زائرین کو دی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے؛
ایکنا تہران- نئے سال کے آغاز میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین مشہد مقدس تشریف لاتے ہیں ،اسی مناسبت سے زائرین کو بہتر انداز میں خدمات فراہم کرنے کے لیے حرم میں ٹاورز لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513963    تاریخ اشاعت : 2023/03/18