مزارات

iqna

IQNA

ٹیگس
دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز
آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے سال جاری میں " مزارات " بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا.
خبر کا کوڈ: 3514180    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے : جنت البقیع ہمیں رسول خدا (ص)، ان کی آل پاک (ع) اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3335376    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:8شوال 1344ہجری کا دن تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت البقیع میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3334976    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدیوں پرانے عجائبات اور تاریخی نوادرات کو بت پرستی سے تشبیہ دے کر مسمار کر دینا جرم ہے اور اس کا اسلام میں کوئی جواز موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954381    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ اس سے بھی بڑھ کر ان لوگوں کے آباؤ اجداد نے سنہ61ہجری اور اس سے قبل اہل بیت رسول سے براہ راست جنگیں کیں اور کربلا میں رسول اکرم (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل و عیال کو شہید کیا
خبر کا کوڈ: 1435958    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ:انبیائے کرام ؑ ، اہلبیت اطہارؑ اور صحابہ کرام کے مزارات امت مسلمہ کی محبت کا مرکز ہیں
خبر کا کوڈ: 1435540    تاریخ اشاعت : 2014/08/03