نائیجیریا ؛ ادیان کونسل کی جانب سے قومی یکجہتی کو مضبوط کرنے کی اپیل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : نائجیریا کی ادیان کونسل نے نئے عیسوی سال کے آغاز کی مناسبت سے مسلمان اور مسیحی شہریوں سے ملکی ترقی کی خاطر باہمی اختلافات ختم کرنے اور قومی یکجہتی کو مستحکم کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1349458    تاریخ اشاعت : 2014/01/01