بے حرمتی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : یوٹیوب پر فوٹبال میچ کے دوران کچھ نا معلوم روسی تماشائیوں کی جانب سے قرآن کریم جلانے اور مسلمانوں کو مورد حملہ قرار دینے پر مبنی ویڈیو کلیب کے نشر ہونے کے بعد موسکو پولیس اس واقعے میں ملوث افراد کی شناسائی اور ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352906    تاریخ اشاعت : 2014/01/10