بین الاقوامی گروپ: نیوکسٹل میں مقیم مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی پر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی جسمیں شدت پسندی اور تشدد کی مذمت اور امن و محبت کا پیغام دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3469701 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
پاکستان سمیت آج دنیا بھرمیں مسلمان اپنے آخری نبی محمد (ص) کی ولادت کی مناسبت سے عیدمیلاد النبی انتہائی عقیدت واحترام سے منارہے ہیں ، اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیںجبکہ چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں دن کاآغاز21توپوں کی سلامی سے ہوا
خبر کا کوڈ: 2670458 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں انتہائی جوش وجذبے سے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 2643656 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285 تاریخ اشاعت : 2014/01/20
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سیکورٹی فورسز نے سنابس نامی شہر میں منعقد ہونے والے عید میلاد النبی (ص) کے جشن پر حملہ کیا اور شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1360705 تاریخ اشاعت : 2014/01/19
بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی (ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051 تاریخ اشاعت : 2014/01/12