
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے العالم نیوز نیٹورک کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے شہر میں داخلے کے بعد شہریوں کی جانب سے سڑکوں پر آویزاں کی گئی بادشاہ کی توہین آمیز تصویروں کے معاملے پر سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے درمیاں ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔
سنابس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تشدد کے نتیجے میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے جن میں سے ایک شخص سر پر گولی لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہے ۔
1360686