ججگج

ججگج

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : جمہوریہ آذربائیجان کی سیاسی جماعت "حزب اسلامی" کے نائب صدر حاج انقلاب احدلی نے کہا : اس وقت مغربی دنیا دین اسلام کی سب سے بڑی دشمن ہے جبکہ استکبار اور صیہونزم کی جانب سے ہماری وزارت تعلیم پر مسلط کیے گئے حجاب پر پابندی جیسے قوانین کسی عنوان سے بھی ملکی مفاد میں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358613   تاریخ اشاعت : 2014/01/13