بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
بین الاقوامی گروپ:ابھا، عسیر: سعودی عرب میں بہت سی بیروزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3275752 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ:غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں دو لاکھ اٹھارہ ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1440266 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کی پولیس نے برمنھگم اور میڈلز برو کے درمیان فٹبال میچ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361289 تاریخ اشاعت : 2014/01/20