میلاد مسیح(ع) کی مناسبت سے؛ مسلمانوں کی جانب سےبریسٹول میں بے گھر افراد میں کھانا تقسیم

IQNA

میلاد مسیح(ع) کی مناسبت سے؛ مسلمانوں کی جانب سےبریسٹول میں بے گھر افراد میں کھانا تقسیم

11:28 - December 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3469425
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «بریسٹول پوسٹ» کے مطابق کرسمس کی مناسبت سے مسلم کیمونٹی کی جانب سے بے گھر افراد کو کھانا دیاگیا
اس پروگرام میں شامل محمد شریف کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کا مقصد عوام کی خوشی میں شریک ہونا تھا۔


«مارکزرود» مسجد کے امام عبدالمالک کا کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کا نادرست چہرہ پیش کیا گیا ہے اور اس پروگرام کے زریعے سے ہم ان تصورات کو کم کرانا چاہتے ہیں۔
عبدالمالک همچنین نے امن اور امحبت کے پیغام کے ساتھ کہا کہ بے گھر افراد کی مشکلات کم کرانا تمام افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

3469170

ٹیگس: کھانا ، کرسمس ، عید ، مسلمان ، بے ، گھر
نظرات بینندگان
captcha