بین الاقوامی گروپ : مصر کے بعض میڈیا کی خبروں کے مطابق ، جامع الازھر کے شعبہ '' مصاحف '' سال ۱۹۶۳ میں دو لاکھ قرآن مجید کے نسخے چھاپ کر مختلف ممالک کو ارسال کرنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے جو اب تک ایک عالمی ریکارڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1391533 تاریخ اشاعت : 2014/04/07